احتقان جلدی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سوئی کے ذریعے دوا پہنچانے کا عمل، انجکشن۔ "احتقان جلدی - کا بھی طب قدیم میں - طریق موجود ہے۔"      ( ١٩٥٤ء، طب العرب (ترجمہ)، ٤٢٥ )

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'اِحْتِقان' کے ساتھ 'جلد' لگایا گیا ہے۔ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت استعمال ہوئی ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر